After 100 Years – Naseem Hijazi

نسیم حجازی اسلامی ناول نگاری کا ایک معتبر ترین نام ہے۔اس کے لکھے ہوئے ناولوں نے ناول نگاری کی تاریخ میں ایک نئے موضوع اور نئے رجحان اور نئے انداز فکر کی بنیاد رکھی۔نسیم حجازی کا اصل نام شریف حسین تھا مگر انہوں نے نسیم حجازی کے قلمی نام سے شہرت پائی۔وہ 1914 میں پیدا ہوئے اور 1996 میں وفات پائی۔انہوں نے دو درجن سے زائد ناول تخلیق کیے۔اسلامی ناول نگاری کے علاوہ انہوں نے کئی طربیہ فکشن بھی تحریر کیے۔
سو سال بعد بھی نسیم حجازی کے طربیہ یا کامیڈی فکشن میں سے ایک ہے۔جس میں ہماری ملاقات ایک مختلف نسیم حجازی سے ہوتی ہے۔
ڈاؤن لوڈ لنک
http://www.mediafire.com/download.php?zomnhym3md4
Alternative Link
http://www.4shared.com/file/102862402/741cd3cc/23_So_Saal_Baad__After_100_Years___comedy_.html
Categories: Naseem Hijazi
yet aakhri marka iz not on the site.when r you uploading it?